معاون پیداوار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (معاشیات) کسی مادی شے کے بنانے میں حصہ دار عناصر (جیسے مکان بنانے کے لیے مٹی، چونا، لکڑی، لوہا وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (معاشیات) کسی مادی شے کے بنانے میں حصہ دار عناصر (جیسے مکان بنانے کے لیے مٹی، چونا، لکڑی، لوہا وغیرہ)۔